پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے زردار ی اور ن لیگ(نواز شریف) نے سرفراز بُگٹی کو بلوچستان
کا وزیرِ اعلیٰ منتخب کرنے کے لیے نامزد کیا تھا۔
جب کہ وزیر اعلیٰ کے انتخابات کے لیے کاغذ جمع کروانے کا وقت 5 بجے کا دیا
گیا تھا۔امیر سرفراز بگٹی کے خلاف کوئی بھی کھڑا نہیں ہوا تھا۔سرفراز بُگٹی کے مقابلہ میں
کسی نے بھی کاغذات نامزد(وزیر اعلیٰ بلوچستان) کردہ امید وار کے لیے جمع نہ کروائے۔
یہ صورتحال دیکھتے ہوئے۔ سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (R)
عبدالخالق نے کہا ہے کہ میرسرفراز بگٹی
بلا مقابلہ ہی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ
منتخب ہو گئے ہیں۔
0 Comments