Socialize

6/recent/ticker-posts

بلوچستان کا ثقافی دن

مریم نواز شریف وزیرِ اعلیٰ پنجاب

دنیا میں جتنی بھی برادریز اور قومیں ہیں۔ ہر کسی قوم کا کوئی نہ کوئی ثقافتی دن ہوتا ہے۔ جس دن وہ اپنی ثقافت کی نمائش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ 2 مارچ بلوچوں کا ثقافتی دن ہے۔ اس لیے بلوچستان کے لوگ بھی اپنا ثفافتی دن بڑی دھودھام سے مناتے ہوئے دکھائے دیتے ہیں۔

آج بلوچ برادری کا ثقافتی دن ہے۔ اس موقع پر مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے بلوجی برادری کو اس موقع پر مبارک باد دیتے ہوئےپاکستانی قوم کو پیغام دیا ہے۔ کہ بلوچستان کے لوگ بہت ہی پیارے اور خوبصورت ہوتے ہیں۔ یہ اپنی خوبصورتی کا لوہا پوری دنیا میں منواتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے خدوخال اور لباس کی وجہ سے منفرد ہی نظر آتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے۔ کہ اگرہم پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں۔ تو ہم کو بلوچستان کے لوگوں کو خوشحال رکھنا چاہیے۔ بلوچستان کی ترقی ہی پاکستان کی ترقی کا راز ہے۔ آج بلوچستان میں لوگ دوسری ثقاتوں کی طرح اپنا ثفافتی دن بڑی دھوم دھام سے منا تے ہوئے نظر رہے ہیں۔ 

Post a Comment

0 Comments